ہماری خدمات
جامعۃ الاسلامیہ جامع العلوم ملتان کی پیش کردہ اہم خدمات
دینی تعلیم
دَرسِ نظامی، حفظ قرآن، تجوید و قراءت کی مکمل تعلیم
جدید تعلیم
آئی ٹی اور فری لانسنگ کی مفت تربیت فراہم کی جاتی ہے
رہائش و سہولیات
مستحق طلباء کے لیے ہاسٹل اور مفت سہولیات دستیاب ہیں
ہمارے منصوبے
جامعۃ الاسلامیہ کے تعلیمی منصوبے
تعلیمی پروگرام
دَرسِ نظامی، حفظِ قرآن، تجوید و قراءت، اور جدید آئی ٹی کورسز کے ذریعے طلباء کو مکمل تعلیم دی جاتی ہے۔
فلاحی سہولیات
مستحق طلباء کے لیے ہاسٹل، مفت تعلیم، اور فری لانسنگ ٹریننگ کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں تاکہ وہ کامیاب مستقبل بنا سکیں۔
گیلری
جامعۃ الاسلامیہ جامع العلوم ملتان کی تصویری جھلکیاں
ہماری رکنیت
تازہ ترین علمی اپ ڈیٹس کے لیے شامل ہوں
